Terms & Conditions for appointment

اپوائنٹمنٹ کے لئےقواعد و ضوابط

اپنے مریض کی حالت کے مطابق بر وقت اور  درست اقدام اُٹھانے کے ذمہ دار آپ خو د ہیں۔ 

کیوں کہ ۔۔۔

۔♦    آئی ڈی ایل کیئر کی ویب سائٹس پر  فراہم کردہ معلومات، رابطے، تمام آن لائن اور ہوم سروسز، اس مصروف زندگی       میں  آپکی سہولت کے لئے سروسز ہیں۔ 
۔♦  یہ ہرگز مستند ڈاکٹر /معالج کی رائے کے متبادل یا ایمرجنسی سروس کے طور پر استعمال کیلئے نہیں ہیں۔ 

۔♦     آئی ڈی ایل کیئر کے سٹاف ممبر، متعلقین اور ذمہ داران کسی بھی طرح، کسی بھی امکانی نقصان کے  ذمہ دار نہیں ہیں۔ 

۔ ♦  ریٹ اور قیمت میں بغیر پیشگی اِطلاع کے رد و بدل کا  امکان موجود ہے۔ جِس کی وجہ سروسز پر آنے والے اِخراجات اور مارکیٹ میں قیمتوں کی صورتِحال میں غیر متوقع تبدیلی  بھی ہو سکتی ہے۔

۔ ♦  ڈاکٹر سے اپوائنٹمٹ حاصل کرنےکے لئے نیچے تحریر کردہ   قواعد و ضوابط اور اِطلاعات  سے آپکا متفق ہونا ضروری ہے۔

۔  کلینک پہنچ کر  علاج پر آنے والے ہر طرح کے اخراجات  کی  پہلے سے معلومات حاصل کرنا میری اپنی ذمہ داری ہے۔

۔♦  میں اپنے \ اپنے مریض کے تمام  تر واجبات ادا کرنے کا پابند ہوں  \  کی  پابند ہوں  ۔

۔♦  کلینک میں اسلحہ لے جانے اور تمباکو نوشی پر مکمل پابندی ہے

۔♦  میرا اِس بات پر مکمل ایمان ہے کہ شفاء صرف اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ 
۔♦  میں خالصتاً اپنی مرضی سے  اپنے  / اپنے مریض کے، علاج کے لئے  یہ اپوائنٹمنٹ حاصل کر رہا  / رہی ہوں۔ 

۔♦  مجھے اس علاج گاہ / ڈاکٹر سے علاج کروانے پر مجبور نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی دوسری علاج گاہ میں جانے سے روکا گیا ہے۔

۔♦  تشخیص اور علاج کے لئے ڈاکٹر جو بھی طریقہ استعمال کریں مجھے اس پر اعتماد ہے  اور میری طرف سے اِجازت ہے۔

۔♦  مزید یہ کہ ، علاج سے متعلق تفصیلات سے پیشگی آگاہی کا مجھے حق  ہے۔

۔♦  اور علاج جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے فیصلے کا  مجھے اختیار ہے۔ 

۔♦  میں اس بات کو   بھی اچھی طرح سمجھتا \ سمجھتی ہوں   کہ  ڈاکٹر  کو مکمل اختیار ہے،  کہ وہ  مریض کے علاج سے انکار  کر دے یا  جب  چاہے مریض  کو  علاج کے لئے کہیں اور ریفر کر دے۔

۔♦  میں اس بات کو  اچھی طرح سمجھتا \ سمجھتی ہوں   کہ علاج کے لئے ڈاکٹر کی طرف سے دی گئی ہدایات پر عمل کرنا   میرے لئے لازم ہے۔

۔♦  میں  اِس بات کا بھی اِقرار کرتا \ کرتی ہوں  کہ علاج کے نتائج   میری  مرضی کے مطابق نہ آنے کی ذمہ داری کسی بھی طرح ڈاکٹر صاحب، اُن کے سٹاف یا اُن کی املاک پر نہیں آتی ہے۔

۔♦  ڈاکٹر کے کلینک میں، اپنے اور اپنے ساتھیوں کے آپس کے اور دوسرے تمام معاملات، اپنی اور  لواحقین کی  ملکیت کی تمام  اشیاء مثلاً پرس،کیش، زیورات، موبائل فونز اور سواری وغیرہ کی حفاظت کی ذمہ داری بھی مجھ پر ہی عائد ہوتی  ہے۔ 

میں نے  اوپر تحریر کردہ تمام مندرجات کو بغور پڑھ / سُن / سمجھ  لیا ہے۔ اور ان سب سے پوری طرح متفق ہوں۔ اور سب ہدایات کی پابندی  مجھ پر لازم   بھی ہے۔

Basic Health Check Offer

Note:

بےسک ہیلتھ چیک آفر کے ٹیسٹ 5000 روپے کی بجائے صرف 3000 روپے میں کروایئے۔
سیمپل دینے کے لئے  تشریف لائیے۔ شاہدرہ، لاہور۔ جی ٹی روڈ، برکت ٹاؤن سٹاپ پر آمنہ میموریل چلڈرن کلینک۔
اس آفر کے لئے ادائیگی صرف جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعہ سے 03357900123 پر ہی قابل قبول ہو گی۔
ہوم سروس یا لیبارٹری ٹیسٹس سے متعلق مزید معلومات کے لئے 03357900123 پر واٹس ایپ میسیج کر سکتے ہیں۔

خدمت کا موقع دینے کیلئے آپ کا شکریہ۔

جلد ہی آپ سے ای میل، واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے اس واٹس ایپ یا ای میل پر رابطہ کریں۔