کورونا وبا کے اِس جان لیوا عالمی ماحول میں ہمارے جسموں میں موجود کورونا وائرس کے خلاف مؤثر قوتِ مدافعت ہی بچاؤ کی ضمانت ہے۔
آئی ڈی ایل کیئر کا کووِڈ 19 اینٹی باڈیز آئی جی جی ٹیسٹ اِس قوتِ مدافعت کے اثر کو جاننے کے لئے بہتر ہے۔ خاص طور پر ہیلتھ ورکرز کے لئے۔