آئی ڈی ایل کیئر کے، لیڈیز ہیلتھ سکریننگ پینلز، (مکمل لیبارٹری ٹیسٹس)۔ خواتین کی دلکشی، صحت، اور کارکردگی پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور آنے والے مسائل کی بروقت نشاندہی کی صلاحیت رکھتے ہیں،
دردوں، تھکاوٹ، ڈپریشن، غصہ اور ممکنہ خطرات کی کی پہلے سے اگاہی جیسا کہ زنانہ صلاحیتوں کے بعض نقائص، جِلد کے مسائل، عمر بڑھنے کے آثار، موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، شوگر، فالج، کینسر، جگر، دل کے امراض اور گردے فیل وغیرہ کے لئے خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔
لہٰذا اشتہاری سپلِمنٹس کو بغیر احتیاط کے استعمال اور کسی ایمرجنسی صورت حال کے انتظار کی بجائے، ابھی اور سال میں ایک سے دو مرتبہ اِن وِمنز پینل (خواتین کیلئے خاص لیبارٹری ٹیسٹس) کا انتخاب ہی سمجھ داری ہے۔
تیس سے پچپن سال عمر کی خواتین کیلئے خاص طور پر ترتیب دیئے گئے ان ٹیسٹ پیکیجز میں سے ایک منتخب کیجئے اور ہوم سروس کا فائدہ اٹھائیے۔
ان ٹیسٹس کی رپورٹس کو چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کیجئے یا اگر آپ چاہیں تو مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا آن لائن انتظام بھی موجود ہے۔