آئی ڈی ایل کیئر کے، گرلز ہیلتھ سکریننگ پینلز، (مکمل لیبارٹری ٹیسٹس)۔ جوان بچیوں کی صحت، کارکردگی اور مستقبل پر اثر انداز ہونے والے عوامل کی بر وقت نشاندہی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
یہ گرلز پینلز، جسمانی اعضاء کی کمزوریوں، پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوریوں، جگر، گردوں، ہورمونز اور زنانہ صلاحیتوں کے نقائص، کمزور جسم، دل کے امراض، موٹاپے اور شوگر جیسے خطرات کی آگاہی کے لئے، خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔
شادی شدہ زندگی کی کامیابی کیلئے اور خاص طور پر وہ نوجوان بچیاں جو شادی کا پروگرام بنا رہی ہیں اُن کیلئے گرلز ہیلتھ کمپری ہنسِو پینل بہترین اِنتخاب ہے۔
یہاں وہاں کے مشوروں، بے تُکے علاجوں اور کسی مایوس کُن صورت حال سے بچنے کے لئے بروقت اِن گرلز پینلز کا استعمال دانشمندی کا تقاضا ہے۔
رپورٹس چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، آپکی خواہش پر مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا کلینک پر یا آن لائن انتظام کیا جا سکتا ہے۔