آئی ڈی ایل کیئر کے، فی ور پینل، بخار کی تقریباً تمام عام وجوہات کی درست تشخیص کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
یہ فی ور پینلز، جسمانی سوزشوں، کمزوریوں، وائرس اور جراثیمی حملوں اور متعدی بیماریوں سے پیدا شدہ نقائص کے علاوہ ڈینگی، معدہ، جگر، پھیپھڑوں اور آنتوں کی سوزش، ہورمونز اور کینسر جیسی بخار کی وجوہات سے آگاہی کے لئے، خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔
لہٰذا غیر دانش مندانہ تجربوں، نسخوں اور عطائی ٹوٹکوں سے پیدا کردہ کسی مایوس کُن صورت حال سے بچنے کے لئے بروقت اِن پینز پینل کا استعمال دانشمندی کا تقاضا ہے۔ تاکہ آپ کی آپ کے بخار کے مسئلے کے صحیح اور پائیدار حل کی طرف رہنمائی ہو سکے۔
رپورٹس چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کیجئے اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا آن لائن انتظام کیا جا سکتا ہے۔