کورونا وائرس حملے کے شبہ میں کچھ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا جاتاہے، ڈاکٹرز کو بیماری کی شدت اور علاج کے کے اثرات جاننے کے لئے اُن مریضوں میں اِن ٹیسٹس کی خاص طور پر ضرورت پڑتی رہتی ہے
کورونا وائرس حملے کے شبہ میں کچھ مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا جاتاہے، ڈاکٹرز کو بیماری کی شدت اور علاج کے کے اثرات جاننے کے لئے اُن مریضوں میں اِن ٹیسٹس کی خاص طور پر ضرورت پڑتی رہتی ہے
اِن ٹیسٹس میں شامل ہیں
اِن ٹیسٹس کے لئے مریض کے خون کا سیمپل کی تین طرح کی ٹیسٹ ٹیوبز میں لیا جاتا ہے۔
لیبارٹری میں ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد، رپورٹ آئی ڈی ایل کیئر سسٹم پر آن لائن دستیاب ہوتی ہے۔
COVID-19 Patient Assessment Tests include. Blood Count panel (CBC) with ESR, CRP, LDH, Serum Ferritin, FDPs (D-Dimer).
کورونا کے مریض کے تشخیصی ٹیسٹس کی سیمپلنگ کے لئے مریض کو خالی پیٹ رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِس پینل کیلئے تین طرح کی ٹیسٹ ٹیوبز میں مریض کا بلڈ سیمپل لیا جاتا ہے۔
ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کے وقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔
Online1
کورونا کے مریض کے تشخیصی ٹیسٹس کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر آ سکتا ہے۔
اِن ٹیسٹس کی رپورٹ عام طور پر24 گھنٹوں میں
پر آپ اپنی رپورٹ آئی ڈی کو استعمال کر کے آن لائن حاصل کر سکتے ہیں۔
(آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)