آئی ڈی ایل کیئر کے، مینز ہیلتھ سکریننگ پینلز، (مکمل لیبارٹری ٹیسٹس) مردانہ صحت اور کارکردگی پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور آنے والے مسائل کی نشاندہی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
کمزوری، تھکاوٹ، دردوں، اور ممکنہ خطرات کی بروقت آگاہی جیسا کہ ہائی بلڈ پریشر، شوگر، دل کے امراض، مردانہ صلاحیتوں کے نقائص، فالج، ہیموریج، کینسر، پیشاب کی بندش، اور گردے فیل وغیرہ کے لئے، خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔
لہٰذا کسی ایمرجنسی صورت حال کے انتظار کی بجائے، ابھی اور سال میں ایک سے دو مرتبہ اِن مینز پینل کا استعمال دانشمندی کا تقاضا ہے۔
تیس سے پینسٹھ سال عمر کے مرد حضرات! اپنے لئے اِن میں سے ایک منتخب کیجئے اور ہوم سروس کا فائدہ اٹھائیے۔
رپورٹس چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، آپکی خواہش پر مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا آن لائن انتظام کیا جا سکتا ہے۔