Body pains and aches

آئی ڈی ایل کیئر  کے، پینز پینل، نئے اور پرانے جسمانی دردوں کی درست تشخیص اور نشاندہی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ پینز پینلز، عام اور خاص جسمانی دردوں، کمزوریوں، پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوریوں، وائرس اور جراثیمی حملوں سے پیدا شدہ نقائص کی وجہ سے درد جوڑوں کے درد، کمر درد اور آٹو اِمیون جیسے خطرات کی آگاہی کے لئے، خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔

لہٰذا کسی مایوس کُن صورت حال سے بچنے کے لئے بروقت اِن پینز پینل کا استعمال دانشمندی کا تقاضا ہے۔ تاکہ آپ کی آپ کے دردوں کے مسئلے کے صحیح اور پائیدار حل کی طرف رہنمائی ہو سکے۔

رپورٹس چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کیجئے اس کے علاوہ اگر آپ چاہیں تو مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا آن لائن انتظام کیا جا سکتا ہے۔

Basic

2400
  • ۔♦ خون کی طاقت اور صلاحیتوں کا ٹیسٹ

    ۔♦ وائرس اور جراثیمی اثرات

    ۔♦ سوزشوں اور دردوں کے اثرات

    ۔♦ جسمانی اعضاء پر وائرس  جراثیمی اثرات

    ۔♦ ریت پتھری کے امکانات

    ۔♦ جوڑوں کے درد

    ۔♦ یورک ایسڈ

    ۔♦ پیشاب کے ظاہری اور پوشیدہ مواد

Regular

n/a
  • --
Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Advanced

n/a
  • --
Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Comprhensive

8250
  • اِس پینل میں شامل ہیں

    ۔♦ پینز پینل بیسک کے تمام ٹیسٹ اور

    ۔♦  وٹامن ڈی 3 کا ٹیسٹ

    ۔♦ آٹو اِمیون مسئلے کا ٹیسٹ

    ۔♦ گُردوں کی کارکردگی کا ٹیسٹ

    ۔♦ جگر کی کارکردگی کا ٹیسٹ

Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Body pains and aches

Basic Panel

Rs. 2400 (Selected Lab)

Rs. 3180 (Chughtai Lab)

Pains Basic panel include. Blood Count panel (CBC) with ESR, Uric acid, RA Factor and Urinalysis panel.

پینز بیسِک پینل کی سیمپلنگ کیلئے آپ کو خالی پیٹ رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِس پینل کیلئے دو ٹیسٹ ٹیوبز میں آپ کا بلڈ سیمپل لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل۔

ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کےوقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1

پینز بیسِک پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔

 (آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

Body pains and aches

Regular Panel

Rs. n/a (Selected Lab)

Rs. n/a (Chughtai Lab)

Body pains and aches

Advance Panel

Rs. n/a (Selected Lab)

Rs. n/a (Chughtai Lab)

Body pains and aches

Comprehensive Panel

Rs. 8250 (Selected Lab)

Rs. 13730 (Chughtai Lab)

Pains Basic panel include. Blood Count panel (CBC) with ESR, Uric acid, RA Factor, Urea, Creatinin, H Pylori, ALT, Vitamin D3, ANA and Urinalysis panel.

پینز بیسِک پینل کی سیمپلنگ کیلئے آپ کو خالی پیٹ رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِس پینل کیلئے دو ٹیسٹ ٹیوبز میں آپ کا بلڈ سیمپل لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل۔

ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کےوقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1

پینز بیسِک پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔

 (آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

خدمت کا موقع دینے کیلئے آپ کا شکریہ۔

جلد ہی آپ سے ای میل، واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے اس واٹس ایپ یا ای میل پر رابطہ کریں۔