Boy’s health screening panels

آئی ڈی ایل کیئر  کے، بوائز ہیلتھ سکریننگ پینلز، (مکمل لیبارٹری ٹیسٹس) نوجوانوں کی صحت، کارکردگی اور مستقبل پر اثر انداز ہونے والے عوامل کی بر وقت نشاندہی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ بوائز پینلز، جسمانی اعضاء کی کمزوریوں، پٹھوں اور ہڈیوں کی کمزوریوں، جگر، گردوں، ہورمونز اور مردانہ صلاحیتوں کے نقائص، کمزور جسم، دل کے امراض، موٹاپے اور شوگر  جیسے خطرات کی آگاہی کے لئے، خاص طور پر مرتب کئے گئے ہیں۔

شادی شدہ زندگی کی کامیابی کیلئے اور خاص طور پر وہ نوجوان جو شادی کا پروگرام بنا رہے ہیں اُن کیلئے بوائز ہیلتھ کمپری ہنسِو پینل بہترین اِنتخاب ہے۔

یہاں وہاں کے مشوروں اور کسی مایوس کُن صورت حال سے بچنے کے لئے بروقت اِن بوائز پینلز کا استعمال دانشمندی کا تقاضا ہے۔

رپورٹس چیک کرنے اور مزید رہنمائی کیلئے، آپکی خواہش پر مستند ڈاکٹر سے مشورہ کا کلینک پر یا آن لائن انتظام کیا جا سکتا ہے۔

Basic

2100
  • ۔♦ خون کی طاقت اور صلاحیتوں کا ٹیسٹ

    ۔♦ وائرس اور جراثیمی اثرات

    ۔♦ سوزشوں اور دردوں کے اثرات

    ۔♦ گردوں مثانے کے نظام پر جراثیمی اثرات اور دیگر چند نقائص

    ۔♦ اور ریت / پتھری کے امکانات

    ۔♦ جگر کے چند نقائص

    ۔♦ بلڈ گروپ

    ۔♦ پیشاب کے ظاہری اور پوشیدہ مواد

Regular

6930
  • ۔♦ بیسِک پینل کے تمام ٹیسٹ

    ۔♦ جگر کی طاقت اور کارکردگی

    ۔♦ گردوں کی طاقت اور کارکردگی

    ۔♦ یورک ایسڈ (دردوں کی ایک وجہ)

    ۔♦ کولیسٹرول اور دیگر مادوں کے

    دِل کی رگوں پر اثرات

    یعنی امراضِ دِل اور ہائی بلڈ پریشر کی بنیادی وجہ

Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Advanced

13860
  • ۔♦ بیسِک اور ریگولر پینل کے تمام ٹیسٹ

    ۔♦ تمام جسمانی اعضاء کی کارکردگی

    ۔۔۔۔کے لئے درکار بنیادی طاقت

    ۔♦ ہڈیوں اور پٹھوں کی کمزوری اور

    ۔۔۔۔دردوں کی ایک وجہ وٹامن ڈی3

    ۔♦ خون پر ہونے والے شوگر کے دیرینہ اثرات

Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Comprhensive

19845
  • ۔ بیسِک، ریگولر اور ایڈوانسڈ پینل کے تمام ٹیسٹ

    ۔♦ منتخب ہورمونز کے ٹیسٹ

    ۔۔۔۔جِن کی ذمہ داری مردانہ صلاحیت اور کارکردگی ہے،

    ۔♦ تھیلیسیمیا۔ آپ کے ہونے والے

    ۔۔۔۔بچوں کو  اِس موذی مرض سے بچانے کے لئے

Ask for a discount code on booking for 2 or more than 2.

Boy’s health screening panels

Basic Panel

Rs. 2100 (Selected Lab)

Rs. 2888 (Chughtai Lab)

Boy’s Health Basic panel include. Blood Count panel (CBC) with ESR, Blood Group and Urinalysis panel.

بوائز ہیلتھ بیسِک پینل کی سیمپلنگ کیلئے آپ کو خالی پیٹ رہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اِس پینل کیلئے ایک ٹیسٹ ٹیوب میں آپ کا بلڈ سیمپل لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل۔

ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کےوقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1

بوائز ہیلتھ بیسِک پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔

 (آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

Boy’s health screening panels

Regular Panel

Rs. 6930 (Selected Lab)

Rs. 9765 (Chughtai Lab)

Boy’s Health Regular panel include. Lipids panel, Liver function panel, Kidney function panel, Uric acid, Blood Count panel (CBC) with ESR, Blood group, and Urinalysis panel.

بوائز ہیلتھ ریگولر پینل کی سیمپلنگ سے پہلے آپ کو 9 سے 12 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے رہنا ہو گا۔ اِس پینل کیلئے  آپ کا بلڈ سیمپل کم از کم دو ٹیسٹ ٹیوبز میں لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل بھی۔
ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کے وقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1
ڈیڑھ گُنا یا ڈبل ڈِسکاونٹ کے لئے اوپر دیئے گئے طریقہ کے ساتھ کم از کم دو افراد کے لئے ٹیسٹ بُک کیجئے اور یہ پروموکوڈ اِستعمال کیجئے۔

Online2

بوائز ہیلتھ ریگولر پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔ اِس سروس کے لئے علیحدہ سے چارجز نہیں ہیں۔

 (آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

Boy’s health screening panels

Advance Panel

Rs. 13860 (Selected Lab)

Rs. 18218 (Chughtai Lab)

Boy’s Health Advanced panel include. Vitamin D3, Serum Calcium, Lipids panel, Serum Electrolytes, Liver function panel, Kidney function panel, Uric acid, HbA1c, Blood Count panel (CBC) with ESR, Blood group, and Urinalysis panel.

بوائز ہیلتھ ایڈوانس پینل کی سیمپلنگ سے پہلے آپ کو 9 سے 12 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے رہنا ہو گا۔ اِس پینل کیلئے  آپ کا بلڈ سیمپل کم از کم دو ٹیسٹ ٹیوبز میں لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل بھی۔
ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کے وقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1
ڈیڑھ گُنا یا ڈبل ڈِسکاونٹ کے لئے اوپر دیئے گئے طریقہ کے ساتھ کم از کم دو افراد کے لئے ٹیسٹ بُک کیجئے اور یہ پروموکوڈ اِستعمال کیجئے۔

Online2

بوائز ہیلتھ ایڈوانس پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔ اِس سروس کے لئے علیحدہ سے چارجز نہیں ہیں۔

(آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

Boy’s health screening panels

Comprehensive Panel

Rs. 19845 (Selected Lab)

Rs. 26303 (Chughtai Lab)

Boy’s Health Comprehensive panel include. Testosterone (free), Thyroid Stimulating Hormone, Hb Electrophoresis, Vitamin D3, Serum Calcium, Lipids panel, Serum Electrolytes, Liver function panel, Kidney function panel, Uric acid, HbA1c, Blood Count panel (CBC) with ESR, Blood group, and Urinalysis panel.

بوائز ہیلتھ کمپری ہینسِو پینل کی سیمپلنگ سے پہلے آپ کو 9 سے 12 گھنٹوں تک بغیر کھائے پیئے رہنا ہو گا۔ اِس پینل کیلئے  آپ کا بلڈ سیمپل کم از کم دو ٹیسٹ ٹیوبز میں لیا جائے گا اور ایک سٹیرائل کنٹینر میں یورین کا سیمپل بھی۔
ڈِسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لئے بُکنگ کے وقت آن لائن پیمنٹ کا طریقہ اختیار کیجئے اور یہ پرومو کوڈاستعمال کریں۔

Online1
ڈیڑھ گُنا یا ڈبل ڈِسکاونٹ کے لئے اوپر دیئے گئے طریقہ کے ساتھ کم از کم دو افراد کے لئے ٹیسٹ بُک کیجئے اور یہ پروموکوڈ اِستعمال کیجئے۔

Online2
بوائز ہیلتھ کمپری ہینسِو پینل کی بُکنگ پر، اگر آپ چاہیں تو نمائندہ، سیمپل لینے کے لئے، پہلے سے طے شدہ وقت پر، آپ کے گھر یا آفس بھی آ سکتا ہے۔

(آئی ڈی ایل کیئر سروسز کے قواعد و ضوابط پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے)

خدمت کا موقع دینے کیلئے آپ کا شکریہ۔

جلد ہی آپ سے ای میل، واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے اس واٹس ایپ یا ای میل پر رابطہ کریں۔